22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےذمہ
داران نےپچھلےدنوں اسپپکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کی عیادت کرتے ہوئے اُن کےبیٹے میر فاروق خان جمالی سے مزاج پرسی
کی۔
ذمہ داراسلامی بھائیوں نےاُنہیں صبرکی تلقین
کرتےہوئےصحت یابی کےلئے دعاکی۔اس کےعلاوہ میر فاروق خان جمالی کودعوتِ اسلامی کی
عالمی سطح پرہونےوالی دینی وفلاحی سرگرمیوں کےبارےمیں بتایااورعالمی مدنی
مرکزفیضانِ مدینہ کراچی کاوزٹ کرنےکی دعوت دی۔
اس موقع
پر کراچی اوربلوچستان کےرابطہ برائےشخصیات کےذمہ داران بھی موجودتھے۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائےشخصیات، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)