23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں ایس پی گلشن ظفر ، ایس ایچ او ندیم گجر
اور ہیڈ مہرر نے عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی کا دورہ کیاجہاں ذمہ داران نے شخصیات کو مدنی مرکز میں موجود ڈیپارٹس اور ان میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی جس پر ایس پی ظفر نے دعوتِ اسلامی
کے بارے میں اچھے تاثرات کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)