20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں
لودھراں ایس پی انویسٹی گیشن چوہدری غلام مصطفیٰ گوجرکی مدنی مرکزفیضان مدینہ آمدہوئی
جہاں شعبہ رابطہ برائے شخصیات (دعوت اسلامی ) کی جانب سے فداعلی عطاری ودیگرذمہ
داران نے ان سےملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے دینی ، اصلاحی اور فلاحی کاموں کے متعلق بریفنگ دی۔ چوہدری غلام مصطفیٰ
گوجر نے دعوتِ اسلامی کے کاموں کو سراہا اور اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین
دہانی کروائی ۔(شعبہ رابطہ دعوت اسلامی
ڈسٹرکٹ لودھراں، ملتان ریجن)