22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4
اکتوبر 2023ء کوشعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کے تحت تحصیل
بھیرہ میں تحصیل ذمہ دار محمد عدنان عطاری نے ذمہ داراسلامی بھائی کے ہمراہ ڈی ایس پی بھیرہ
شریف چوہدری فیاض احمد سے ملاقات کی ۔
دورانِ ملاقات محمد عدنان
عطاری نے اجتماعات میلاد و جلوس میلاد پر سیکیورٹی
فراہم کرنے پر چوہدری فیاض احمد کا شکریہ
ادا کیا اور انہیں مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب تحفے میں دی۔ (رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائے شخصیات صوبہ پنجاب شہزاد عطاری آفس ذمہ دار،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)