گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ ساؤتھ سینٹرل زون  کے تحت ڈپٹی کمشنر ایسٹ آفس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ احمد علی سومرو، انچارج این او سی برانچ ارشد محمود،ڈی ایم سی ایسٹ آفس،چیئرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور، چیف انجینئر بی اینڈ آر طارق مغل ، اسسٹنٹ انجنیئر بی اینڈ آر راشد فیاض،سول انجنیئر ورکس عبدالغنی میمن،ڈی آئی جی ایسٹ زون آفس اور دیگر اسٹاف سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔