20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
ملتان ریجن میں سوچک کمپلیکس آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کلیم یوسف (A.Cسٹی)، مہر برکت (انچارج سکیورٹی برانچ) اور ملک عدنان (اسپیشل برانچ آفیسر) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت کے
تحت ہونے والے مدنی کاموں کے بارے میں تفصیلی تعارف پیش کیا اوراجتماع میلاد اور
جلوس میلاد میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔