18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے6 ستمبر2019ء کو
سابق صوبائی وزیر چوہدری ریاض اور کرنل انیس اکبر اور کرنل نعیم اکبر کی والدہ کے
جنازے میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔ علاوہ ازیں ذمّہ دارن نے جنازے میں شریک شخصیات سے ملاقاتیں کیں ۔چند کے
نام یہ ہیں :٭راجہ جاوید اخلاص (سابق ضلع ناظم راولپنڈی)٭سردار نسیم( میئر راولپنڈی) ٭چوہدری ایاز(سابق ایم پی اے)٭راجہ ناصر (سابق مشیر وزیراعظم پاکستان) ٭شاہد صراف( چیئرمین میونسپل کارپوریشن کمیٹی گوجر خان )٭ طیب قریشی(سیاسی و سماجی شخصیت)