10 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت غلام جیلانی(M.P.A) کے گھر میلاد وگیارہویں شریف کا سلسلہ
ہوا جس میں ٭سید ہاشم رضا(M.P.A)
٭غلام جیلانی (M.P.A) ٭ سیکٹر
کمیٹی اور یو سی چیئرمینز نے شرکت کی۔اس موقع پر درس و بیان کا سلسلہ ہوا اور مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا گیا۔
Dawateislami