9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت
8فروری2020ء بروز ہفتہ اسکائی ویز بس اڈہ تاج کمپلیکس کراچی میں  مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں بس مالکان نے
شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نےجمعۃالمبارک کے فضائل سے متعلق نکات
بیان کرتے ہوئے پنج وقتہ نمازوں نیز شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ بھی ہوا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	