8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ کے تحت سیالکوٹ میں کپٹن مستنصر
فیروز(DPO)، محمد نعیم (سکیورٹی انچارج)اور عمران سلطان(SHO)سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی کامو ں میں شرکت ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	