20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے سیالکوٹ زون اور سندھ میں عمران سلطان (SHO)، شاہد
(منیجر
سرکل اوقاف)، محمد علی (SHO)،
سلیم
احمد (جوائنٹ
سیکریٹری)اور صادق شیخ (انفارمیشن سیکریٹری سندھ) سے
ملاقات ہوئی۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور
اجتماع میلاد و جلوس میلاد تعاون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ (رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)