20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت سیالکوٹ میں مختلف شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ رہا جس میں انہیں دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے اجتماع میں شرکت کرنےاورمدنی کاموں میں تعاون کرنے
کا ذہن بھی دیا گیا اور انہیں رسائل کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔ان شخصیات
کے نام یہ ہیں ایس ایچ او ریاض باجوہ ،ڈی پی او آفیس اور تھانہ قعلہ کے ایس
ایچ او عرفان اشرف اور کینٹ تھانہ کے ایس
ایچ او نعمان بھٹر ۔