20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 28اکتوبر 2019ءکو سیالکوٹ زون میں طیب طاہر (اسسٹنٹ
کمشنر) ، شیخ الیاس (D.S.P)
،میاں
عارف
(SHO)سے ملاقات کی۔اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع اور ماہِ ربیع الاوّل 1441ھ کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)