18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت 11 ستمبر2019ء
کو ذمّہ داران کی کاوشوں سے سندھ سیکریٹریٹ
میں مدرسۃ المدینہ بالغان کا آغاز کیا گیا۔
اس موقع پر محفلِ ذکرونعت کا انعقاد کیاگیا
جس میں سند ھ سیکریٹریٹ کے شخصیات نے شرکت کی ۔بعد ازاں ذمّہ داران کی کئی شخصیات سے ملا۱قات ہوئی چند کے نام
یہ ہیں : *فتح محمد شیخ (ڈائریکٹر
کلچر اینڈ اینٹیکیوٹیز ڈپارٹمنٹ) *ظہیر
جوکہیو( PS ٹو
کلچر اینڈ اینٹیکیوٹیز ڈپارٹمنٹ)*اعجاز
رند (اسسٹنٹ کلچر اینڈ اینٹیکیوٹیز)*محمد حنیف (اسسٹنٹ کلچر اینڈا ینٹیکیوٹیز) ۔