24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
02نومبر 2022ء کو سندھ سیکریٹریٹ میں دعوت
اسلامی کے ذمہ داران کا دورہ ہوا جہاں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقتیں کیں
ان میں :
مسرور نواز خشک، ڈائریکٹر-1، لوکل گورنمنٹ بورڈ
سندھ۔
سید جواد شاہ، ڈائریکٹر-II،
لوکل گورنمنٹ بورڈ سندھ۔
ماجد رضا غوری، ڈائریکٹر-III،
لوکل گورنمنٹ بورڈ سندھ۔
عبدالرشید بروہی ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ۔
مقصود حسین گھمرو، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ڈیپارٹمنٹ۔
الطاف مگسی، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر۔
اس کے علاوہ ذمہ داران نے لوکل گورنمنٹ بورڈ کے
افسران کو رسائل تحفے میں پیش کئے اور محفلِ میلاد اجتماع کی دعوت دی نیز فوڈ ڈیپارٹمنٹ میں FGRF کے
کام کا فالواپ کیا۔(رپورٹ : شعبہ
رابطہ براے شخصیات کراچی ؛ کانٹینٹ: محمد
مصطفی انیس)