23
دسمبر 2022ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران کا سندھ
سیکریٹریٹ میں شیڈول ہوا جہاں مختلف
شخصیات سے ملاقاتیں کیں ان میں محمد سلیم جلبانی (senior chief environment P&D department)، محمد خالد خان (additional
secretary labour department)، آصف راجپوت(deputy
secretary labour department)، شمس الدین شیخ (additional
secretary education department)، زین لغاری (deputy
secretary education department)، عبدالخالق سومرو(head master
govt boys high school) اور محمد خالد(P.S to
secretary labour) شامل تھے۔
دورانِ
ملاقات ذمہ داران نے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیااور انہیں عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی جسے قبول کرتے ہوئے سلیم جلبانی اور زین لغاری
نے فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کا اردہ ظاہر کیا۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کراچی / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)