9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کی جانب سے 21 جون 2022ء  کو شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے دینی کاموں کے سلسلے میں سندھ
سیکریٹ  آفس میں  عدنان ارشد اسپیشل سیکیورٹی،نعمان خان سیشن  اوفیسراور زین لغاری ڈپٹی سکریٹری ایجو کیشن
ڈیپارٹ سے ملاقات کی۔
اس
موقع پر ذمہ داران نے انہیں ملک و بیرون
ملک میں ہونے والی دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے بارے میں معلومات دی۔ بالخصوص اسپیشل
سیکریٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ  اور زین لغاری  کو دوران ملاقات  دارالمدینہ  کے تعلیمی نظام کے حوالے سے تفصیل سے  بتایا اور وزٹ  کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے وزٹ کرنے کے حوالے سےاپنی نیت کا اظہار
کیا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ براے شخصیات عطاری کراچی مجلس ،
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	