23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
18 مئی 2022ء بروز بدھ دعوتِ اسلامی کے تحت
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف شخصیات
سے ملاقات کی جن میں عدنان ارشد (F.Abad
Special secretary Home Department)، سلیم جلبانی (Senior Chief Environment P&D Department)، ڈاکٹر محمد بخش دھاریجو(Additional Secretary Judicial, Home Department) اور محمد عمران (P&D Department Planning Officer)شامل تھے۔
ذمہ داران نے شخصیات سے گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے تحت کام کرنے والے شعبہ جات کا تعارف کروایا اور وہاں موجود افسران کو عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی (سندھ) کا وزٹ کرنے کی
دعوت دی۔بعدازاں سلیم جلبانی کو دعوتِ اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز انسٹال کروائی اور
صراط الجنان پڑھنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)