عوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 13جنوری2020ء
بروز پیر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مختلف اداروں میں
مختلف افسران اور ان کے متعلقہ اسٹاف سے
ملاقاتیں کیں دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں کا تعارف ، ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے
اور مدنی مراکز کا دورہ کرنے کی دعوت پیش کی۔ ان شخصیات کے نام یہ ہیں: سندھ سکریٹریٹ: غلام حسین (سیکشن آفیسر بورڈ آف ریوینیو سندھ) ٭بدرالدین منگی( اسٹینوگرافر بورڈ آف ریوینیو سندھ) ٭ذوالفقار( کمپیوٹر آپریٹر بورڈ آف ریوینیو سندھ ) ٭نیاز چانڈیو( اسسٹنٹ بورڈ آف ریوینیو سندھ) ٭ابرار شیخ(
ڈیٹا پروسیسنگ اسسٹنٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ) ٭راشد(نائب قاصد منیارٹی ڈیپارٹمنٹ) ٭منور مہیسر (چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ) ٭شاہ
زیب شیخ(ڈپٹی سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن
ڈپارٹمنٹ ) ٭شاہنواز سیال (سیکشن آفیسر اسپیشل ایجوکیشن) ٭صدرالدین
جلبانی( سیکشن آفیسر اسپیشل ایجوکیشن) ٭ راشد
شیخ قادری(اسٹینیو گرافر اسپیشل ایجوکیشن)
٭ممتاز شیخ (اسسٹنٹ اسپیشل ایجوکیشن) ٭اعجاز سومرو (سیکشن آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن) ٭غلام حسین مری( کلرک اسپیشل ایجوکیشن)چیزل
شاہ( سینئر کلرک اسپیشل ایجوکیشن) ٭نجم میمن( کلرک اسپیشل ایجوکیشن) ٭عرفان علی جسکانی(اسپیشل ایجوکیشن) ٭ذوالفقار ببر (نائب قاصد اسپیشل ایجوکیشن) ٭نصراللہ
تنیو (نائب قاصد اسپیشل ایجوکیشن
ڈپارٹمنٹ)چنیوٹ: سید حسنین حیدر شاه(D.P.O چنیوٹ) ٭ محمد ریاض(ڈپٹى
کمشنر چنیوٹ) ٭ محمد عمران عصمت
پنوں(ایڈیشنل ڈپٹى کمشنر چنیوٹ) ٭ طارق حیات خان نیازى(ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈپٹى کمشنرچنیوٹ) ٭ مہر عمر حیات سپرا(S.N.A) ٭ محمد فضل عباس(اسسٹنٹ
کمشنر لالیاں) ٭ رائے فلک شیر بھٹى(D.S.P لالیاں) ٭ حافظ محمد عمران(اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ) ٭ ملک محمد رضوان بالا(انچارج سیکورٹى برانچ چنیوٹ) ٭ محمد ظفر عباس(سپریڈنٹ D.P.O آفس) ٭ محمد محسن عباس(P.R.O) ٭ مہر محمد نوازش لالى(انچارج
خدمت کاؤنٹر لالیاں) ٭ میاں عرفان
على نیکوکاره(جنرل سیکرٹرى بار چنیوٹ)
٭ نجف على(انچارج اسٹیبلشمنٹ چنیوٹ) بلوچستان :محمودنوتیزئی (زونل کمانڈر ایس پی بلوچستان کانسٹیبلری فورس )
٭محمدابراہیم بگٹی (ونگ
کمانڈر بولان کچھی کانسٹیبلری فورس ) ٭علی
حسن ونگ( کمانڈر سبی کانسٹیبلری فورس ) ٭شبیر پندرانی (بلوچستان کانسٹیبلری فورس انسپکٹر ) ٭شکیل
عباسی( بلوچستان کانسٹیبلری فورس )
کراچی:کراچی ڈسٹرکٹ ملیر کے وسیم بھائی کی ہمراہ شہزاد فیصل عباسی (ڈپٹی کمشنر ملیر) ٭زین
العابدین میرانی ( ایڈیشنل ڈپٹی
کمشنر) ٭منشاد شاہانی (اسسٹنٹ کمشنر ملیر ) ٭سید علی
رضا (S.S.P ملیر) ٭ڈی آئی بی انچارج ٭آئی ٹی انچارج ٭عبیداللہ (سیکورٹی
انچارج ) ٭جاوید ( پی ایس
او) ٭سہیل اور اسٹاف ٭ غلام محبوب ٭ اللہ ڈنہ گہرامزئی( کنٹریکٹر) ٭مرید خان بنگلزئی(آفیسر کیسکو واپڈا) ٭ میر ٹکری کرد(ڈپٹی کمشنر آفس اسسٹنٹ) و
دیگر شخصیات ۔