19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے سندھ
سیکریٹریٹ کا وزٹ کرتے ہوئے مختلف افسران
اور اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت اور 18اکتوبر 2019ء کو سفر کرنے والے قافلے میں شرکت کرنے کی
درخواست کی۔چند افسران کے نام یہ ہے: شمس الدین شیخ(ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)، عثمان جونیجو (PS ٹو چیف سیکریٹری
سندھ)، سید امین (PS ٹو
سیکریٹری مائنس)، اشفاق احمد (اسسٹنٹ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، احمد (نائب قاصد ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)، فیاض (نائب قاصد ایجوکیشن
ڈپیارٹمنٹ)۔ (محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)