20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران
نے 30اکتوبر2019ء کو سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے
مختلف شخصیات اور عہدیداران سے ملاقاتیں
کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ہونے
والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور اپنے اپنے گھروں میں اجتماع میلاد
کروانے کی ترغیب دلائی۔ مختلف شخصیات کے نام یہ ہیں: انور علی (ڈپٹی سیکریٹری اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ)، مشتاق میرانی ، خلیل سومرو (سیکشن آفیسر
ہوم ڈیپارٹمنٹ)، عثمان جونیجو(PS ٹو چیف سیکریٹری سندھ)۔ (رپورٹ: محمدقربان
عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)