مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےکراچی کے علاقے کورنگی اور سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف
افسران اور اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اورانہیں
دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت
دی۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے افسران کو” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “تحفے میں دیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: جمال عارف(ڈپٹی سیکریٹری)، الطاف ساریو(ڈپٹی سیکریٹری ایجوکیشن
ڈیپارٹمنٹ)،
ذوالفقار علی(ایجوکیشن
ڈیپارٹمنٹ)،
عادل علی چانڈیو (کلرک ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، قمر الدین ( ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، انور ملک (سیکشن آفیسر رورل ڈولپمینٹ
ڈیپارٹمنٹ)،
عبداللطیف خان(سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ)، عبداللہ(s.s.pکورنگی)، جہانگیر سومرو(اسسٹنٹ فنانس ڈیپارٹمنٹ)، اصغر کورائی(سینئر کلرک فنانس ڈیپارٹمنٹ)، زوہیب چانڈیو(کلرک فنانس)، اشرف میمن(کلرک)، عابد علی لاشاری(C.E.O)، شکیل(سپریڈنٹ)، شہر یار گل میمن(ڈپٹی کمشنر کورنگی)، عبدالجبار
راجپوت(ایڈیشنل
ڈپٹی کمشنر)،(رپورٹ:محمد قربان عطاری ، نگران مجلس رابطہ)