سندھ سیکریٹریٹ کا جدول

Tue, 29 Oct , 2019
4 years ago

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے  ذمّہ داران نے25اکتوبر 2019ء کو سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف شخصیات اور عہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ مختلف شخصیات اور عہدیداران کے نام یہ ہیں: ندیم (ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) ، محمد سلیم انسپکٹر (انکم ٹیکس F.B.R) ، محمد غوث (سپر وائیزر انکم ٹیکس F.B.R) ، انجم ( سپر وائیزر انکم ٹیکسF.B.R) ،محمد انور (سپر وائیزر FBR) ، محمد احمد (کلرک انکم ٹیکس F.B.R) ،افتخار عطاری (کلرک انکم ٹیکس F.B.R) ، ندیم ابڑو (کلرک انکم ٹیکس F.B.R)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)