21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے 10
جولائی 2020ء کو سندھ سیکٹریٹ کا دروہ کیا جہاں انہوں نے ڈاکٹر نواز شیخ (سیکریٹری سوشل ویلفیئر)، جام اکرام اللہ
دھاریجو (Office of Minister Industries)، سید اویس علی
شاہ (Office of Minister) سمیت دیگر اسٹاف
سے ملاقاتیں کیں۔ ذمہ داران انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں اور فلاحی کاموں کے
متعلق معلومات فراہم کی جبکہ نواز شیخ صاحب نے مجلس ویلفیئر ٹرسٹ کے فلاحی کاموں
کو خوب سراہا کیا اور ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی۔