19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت بروز بدھ 27 نومبر
2019 کو ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مختلف افسران و
اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی دعوت پیش کی گئیں۔جن
شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا ان کے نام یہ ہیں*ہارون (کمپیوٹر
آپریٹر یوتھ اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ)*شاہ جمال (نائب
قاصد )*سید ریاض حسین
شاہ (معاون
خصوصی برائے وزیراعلیٰ)*شمس الدین شیخ (ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیش ڈیپارٹمنٹ)*عرفان( نائب
قاصد برائے ایڈیشنل سیکریٹری)*الیاس (سینئیر کلرک لیبر ڈیپارٹمنٹ)*اشفاق (اسسٹنٹ
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) *عبدالمنان( پی اے ٹو ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن
ڈیپارٹمنٹ)*حبیب اللہ (ڈرائیور
برائے سیکریٹری ایکسائز ڈیپارٹمنٹ) *عارف
زرداری (پی اے ٹو ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن)*ذوالفقار
(نائب
قاصد ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)*شہزاد (نائب قاصد انرجی ڈیپارٹمنٹ)۔)رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)