24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
03اور04
نومبر 2022ء کو سندھ سیکریٹریٹ میں ذمہ دارانِ دعوت اسلامی کے وفد نے دورہ
کیا جہاں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے
ملاقات ہو ئی ان میں :
محمد وسیم(چیئرمین سندھ
پبلک سروس کمیشن)،
طفیل احمد پلیجو(ا
سپیشل سیکریٹری، محکمہ لوکل گورنمنٹ)، نواز سوہو(اسپیشل سیکریٹری،
محکمہ صحت)،
ڈاکٹر لیاقت علی بھٹی(ایڈیشنل سیکریٹری (ایڈمن) محکمہ صحت)، مولا
بخش شیخ(ایڈیشنل
سیکرٹری جنرل)اور
دیگر افسران شامل تھے۔
ذمہ
داران نے افسران کو دعوتِ اسلامی کاتعارف کروایا بالخصوص چیئر مین محمد وسیم کو شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز ماہنامہ
فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضان مدینہ وزٹ کی دعوت پیش کی۔ (رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کراچی؛ کانٹینٹ:
محمد مصطفی انیس)