دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سندھ
سیکریٹریٹ میں روشن علی شیخ (سیکریٹری
لوکل گورنمنٹ)٭سیدمحمدطحہٰ (اسپیشل سیکریٹری ٹیکنیکل )٭عبدالطیف خان( ایس او ٹیکنیکل )٭محمدوسیم(P.S.O ہوم سیکریٹری) ٭روشن علی شیخ ( سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ )٭سیدمحمدطٰحہ( سیکریٹری ٹیکنیکل لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ )٭عثمان جونیجو (پرائیویٹ چیف سیکریٹری ) ٭حضور
بخش (اسٹینیو گرافر فنانس ڈیپارٹمنٹ
)٭شکیل ڈوگر(I.T ڈیپارٹمنٹ)٭مہتاب ڈوگر(
پرائيويٹ سیکریٹری ٹو معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ اعجاز خان جکھرانی) ٭شفقت ابڑو (ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ)٭فرید مغل (ڈپٹی
سیکریٹری سندھ سیکریٹریٹ)٭سرفراز
علی شاہانی(P.Aٹو
چیئرمین چارٹر انسپیکشن کمیٹی) سے ملاقاتیں کیں اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی نیز ذمہ
داران نےمدنی کام کے سلسلے میں چیف سیکریٹری آفس، لاء ڈیپارٹمنٹ،
ایجوکیشن اور چارٹر انسپیکشن کمیٹی کے دفاتر کا وزٹ کیا اورمدنی کاموں کے حوالے سے
مشاورت کی نیزانہیں ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےاور مدنی مرکز کا
وزٹ کرنے کی دعوت بھی دی۔ ذمہ دار اسلامی
بھائی نے شخصیات کو مکتبۃالمدینہ کے کتب و رسائل تحفے میں دیئے۔ ذمہ دار اسلامی
بھائی نے دربار عالیہ میاں محمد کامل رحمۃ اللہ علیہ کے سجادہ
نشین میاں عبدالغفور کٹبار صاحب سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کا تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔ D.M.C
سینٹرل آفس میں سید شاکر علی)
وائس چیئرمین ڈی ایم سی سینٹرل(٭ندیم حنیف)ڈائریکٹر پارکس
ڈسٹرکٹ سینٹرل(٭محمد علی )ڈائریکٹر سینیٹیشن
(٭عبدالحلیم شیخ)سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (٭محمد ندیم )ایڈیشنل
سیکریٹری ایجوکیشن( ٭حنیف بریرو )ڈپٹی ڈائریکٹر صوبائی اسمبلی( ٭فرید مغل )ڈپٹی سیکریٹری) ٭محمدالیاس( سیکشن آفیسر لاء ڈیپارٹمنٹ (٭عبدالغفار
منگریو )ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ(٭اصغر علی )ایکسائز ڈیپارٹمنٹ(٭آفتاب میمن ( سیکشن آفیسر لاء پارلیامنٹری افیئرس اینڈ
کرمنل پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ)٭سالک احمدسومرو(اسسٹنٹ لاء پارلیامنٹری افئیرس اینڈ کرمنل
پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ)٭عبدالقادر
اُجن عطاری (سینئر کلرک لاء
پارلیمنٹری افیئرس اینڈ کرمنل ڈپیارٹمنٹ )٭یامین تنیو (اسسٹنٹ
فوڈ ڈیپارٹمنٹ )٭سید حافظ آصف( انسپکٹر F.B.R )٭عبدالسلیم ( انسپکٹر F.B.R )٭محمد سلیم ( انسپکٹر F.B.R ) سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا۔ گجرات: غلام مصطفیٰ گیلانی S.P)
انویسٹی گیشن( سے ملاقات کی اور فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت
دی ۔