19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے سندھ سیکرٹریٹ میں مختلف شخصیات سے
ملاقاتیں کیں اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی
مذاکرے میں شرکت کرنے کی درخواست کی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: غلام علی(ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر)، غلام حسین (سیکشن آفیسر بورڈ آف ريونيو ڈیپارٹمنٹ)، نیاز احمد چانڈیو (اسسٹنٹ بورڈ آف ریونیو ڈیپارٹمنٹ)، عباس چنا (ممبر بورڈ آف ریونیو ڈیپارٹمنٹ)، شاہ زیب سومرو ( سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ڈیپارٹمنٹ)