18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 6ستمبر 2019ء کو سندھ
سیکریٹریٹ میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں
کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی ۔چند کے نام یہ ہیں: ٭نصیر احمد ناریجو (ایڈیشنل سیکریٹری کلچر اینڈ اینٹی
کیوٹیز ڈپارٹمنٹ )٭محمد ارشاد
کلرک(کلچر اینڈ اینٹی کیوٹیز ڈپارٹمنٹ
)٭محمد ندیم یوسفزئی(DR کلچر اینڈ اینٹی کیوٹیز )٭محمد عالم( نائب قاصدکلچر اینڈ اینٹی کیوٹیز) ٭شمس الدین شیخ(ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)٭شبیر احمد (اسسٹنٹ سپریڈنٹ انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈپارٹمنٹ )