14 صفر المظفر, 1448 ہجری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رہائشی ”اشاروں
کی زبان کورس“ کا انعقاد
Wed, 29 Jul , 2026
48 minutes ago
دعوتِ اسلامی کے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ
اہتمام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رہائشی اشاروں کی زبان (Sign Language) کورس کا آغاز کیا گیا جس میں شرکا کی بڑی تعداد
نے شرکت کی۔
کورس
کے اہم مقاصد اور عملی تربیت:
اس منفرد کورس کا بنیادی مقصد شرکاکو اشاروں کی
زبان سکھانا تھا تاکہ وہ معاشرے میں موجود اسپیشل پرسنز سے مؤثر انداز میں رابطہ
قائم کر سکیں اور اسپیشل پرسنز تک دینِ
اسلام کا پیغام آسانی سے پہنچا سکیں نیز انہیں معاشرے کا ایک فعال و دین دار حصہ
بنا سکیں۔
تدریسی
خدمات اور سکھائے جانے والے امور:
اس کورس میں تدریس کے فرائض معلم و صوبائی ذمہ
دار بدر شفیق عطاری نے سرانجام دیئے اور
انتہائی آسان و مؤثر انداز میں شرکا کو درج ذیل امور کی تربیت دی:
Dawateislami