14 رجب المرجب, 1446 ہجری
قبائلی
و سماجی شخصیت سابق ڈی آئی جی کے بھائی سردار سلیم خان سیلاچی اور سردار اکبر خان سیلاچی سے صوبائی ذمہ دار شعبہ
رابطہ برائے شخصیات بلوچستان محمد وقار عطاری نے ملاقات کی۔
دوران ملاقات دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی اور ا نہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ سبی کے وزٹ
کی دعوت پیش کی جس پر سردار سلیم خان سیلاچی
اور سردار اکبر خان سیلاچی نے فیضان مدینہ آنے کی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )