سیکیورٹی
آفیسر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ محمد نواز بگٹی کے ماموں کے انتقال پر ملاقات
سبی میں
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار محمد وقار عطاری نے ڈسٹرکٹ
نگران سبی محمد اسحاق عطاری کے ساتھ ایس پی، سیکیورٹی آفیسر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ
محمد نواز بگٹی کے ماموں کے انتقال پر ملاقات کی۔
دوران
ملاقات محمد وقار عطاری نے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے ا یصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعائے مغفرت بھی کروائی۔
اس موقع پر وہاں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات (سابق
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بیٹے نوابزادۂ شمعون خان باروزئی ،سماجی شخصیات ڈاکٹر
عبدالحئ بلوچ ،ڈاکٹر عبدالقادر ہارون ،عبدلرحمن بگٹی ،سابق ڈی آئی جی حیدر علی
بگٹی کے بیٹے جنرل کونسلر میونسپل کارپوریشن سبی گورنمنٹ کنٹریکٹر معیذ حیدر بلوچ) سے بھی ملاقات کی۔(رپورٹ:کوآرڈینیشن
ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی بلوچستان، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)