20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کمشنر
آفس سبی میں دعوت اسلامی شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان کے صوبائی ذمہ دار محمد وقار عطاری نے محکمہ
اوقاف کےخطیب مولانا مولا بخش سلطانی صاحب سے ملاقات کی ۔
اس
موقع پر محمد وقار عطاری نے مولانا مولا بخش سلطانی صاحب کو عمرے
کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی
خدمات کے بارے میں بتایاجس پرانہوں نےاپنے اچھے خیالات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)