18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سبی میں
قبائلی و سماجی رہنما میر ظہور احمد بنگلزئی سے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ
دار محمد وقار عطاری نے ملاقات کی اور عمرے
کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔
معلومات
کے مطابق مبلغ دعوت اسلامی نے میر ظہور احمد بنگلزئی کو دعوت اسلامی کے تحت ہونے
والے دینی و فلاحی کاموں کےحوالے سے بتایا جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کی کاوشوں
کو سراہتے ہوئے دینی کاموں میں تعاون کرنے کی اچھی نیت کا اظہار کیا۔اس موقع پر میر
جاوید بنگلزئی، ٹھیکیدار واحد بخش پہنور ،میر سیف اللہ بنگلزئی بھی موجود تھے۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)