20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کےتحت4نومبر 2019ء کوسبی کابینہ میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے شرکت
کی۔ نگرانِ کابینہ مجلس رابطہ نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے شخصیات سے ملاقات کرنے کے حوالے سے اہم نکات فراہم کئے۔(رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)