22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے سیالکوٹ میں DSP لیگل
قیصر امین، انسپکٹر حنیف ججہ، انسپکٹر فیصل، عبدالرحمٰن کاہلوں انچاچ ڈسٹرک سیکورٹی برانچ، محمد اقبال
سرکل انچاچ سیالکوٹ سیکورٹی، تحسین باجوہ SHO تھانہ سول لائن،
مقصود لون DSP ٹریفک، رانا زاہد DSP صدراور
ارشد سب انسپکٹر PS ٹو DPO سے ملاقات
کا سلسلہ کیا ساتھ ہی پولیس لائن والی مسجد میں آنے کی دعوت دی جس میں خصوصی
آمد رکنِ شوری حاجی اظہر عطاری کی ہو گی۔(رپوٹ شعبہ رابطہ برائے شخصیات،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری مدنی)