پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت ذمہ داران نے سیالکوٹ میں مختلف شخصیات سے ملاقات کی جن میں ADCG فاروق اکمل، اسسٹنٹ کمشنر مرتضی ہاشمی، سپرینٹنڈ DC اسد سندھو، PA ٹو DC نثار احمد، ڈسٹرکٹ آفیسر اکسائز اینڈ ٹیکسیشن عاصم بشیر سدھو، SP میاں فاروق اکمل، DSP لگل قیصر امین بٹ، DSP سٹی سیالکوٹ رانا ندیم طارق، DSP سی آئی اے رانا جمیل اور DSP سمبریال طارق شامل تھے۔

ذمہ داراسلامی بھائیوں نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات سمیت دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی وفلاحی خدمات بیان کیں جس پر شخصیات نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)