18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت سیالکوٹ زون میں فیضانِ نماز کورس کا آغاز ہوا جس میں شعبہ
ذمہ داران سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
دورانِ کورس نگرانِ شعبہ ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری
نے کورس میں شریک شرکا کی دینی، اخلاقی اور تنظیمی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے اہم
امور پر کلام کیا۔
اس کے
علاوہ نگرانِ شعبہ نے شرکاسے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں اور رسالہ مطالعہ
کارکردگی کے بارے میں چند اہم نکات پر گفتگو کی۔(رپورٹ:عبدالرحمٰن
حسن عطاری ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ سپروائزر،کانٹینٹ:غیاث الدین)