عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 25 اکتوبر 2023ء کو سیالکوٹ میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات گجرانوالہ
ڈویژن ذمہ دار سفیان عطاری نے شخصیات (ڈپٹی کمشنر شاہ میر اقبال،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل
اسد کاظمی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رینویو محمد اقبال،اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور،ڈسٹرکٹ اکاؤٹینٹ
آفیسر نوید انجم،ڈی پی او حسن اقبال،ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد نوید،ڈی ایس پی
ہیڈکوائٹر رانا جمیل،ڈی ایس پی سٹی طارق ،ڈی
ایس پی ٹریفک محمد شاہد،ڈی ایس پی پسرور شہباز چیمہ اورایس پی جیل ملک بابر) سے
ملاقاتیں کیں۔
سفیان
عطاری نے شخصیات کو دنیا بھر میں ہونے والے دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں بتایا اور انہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے بھلے جذبات کا اظہار کیا۔(رپورٹ :
شہزاد عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات پنجاب آفس،کانٹینٹ : رمضان رضا عطاری)