شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سیالکوٹ میں ADCR ڈاکٹر میر نواز، حافظ بابر IT آفیسر، سہیل صاحب اکاؤنٹ آفیسر ڈسٹرکٹ ، عمران کھوکھر SP، محمد یونس DSP ہیڈکواٹر، طاہر سجاد SHO تھانہ رنگپورہ، انسپکٹر حنیف ججہ انچارج پوٹل، اقبال صاحب سیکیورٹی انچارج، سہیل ارشد PS ٹو DPO اور عرفان ساہی انچارج OIC برانچ سے ملاقات کی۔ ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں دیا اور سیالکوٹ میں لاک ڈاؤن کے دنوں میں دعوت اسلامی سے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔(رپورٹ: مجلس رابطہ برائے شخصیات سیالکوٹ زون)