23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سیالکوٹ
میں رکن شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری کی خرم اصغر جعسر سے ملاقات
Fri, 29 Jul , 2022
2 years ago
گزشتہ
روز سیالکوٹ میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری کی
ڈسٹرکٹ انچارج فرنٹ ڈیسک پولیس ڈیپارٹمنٹ
اینڈ آئی ٹی انچارچ خرم اصغر جعسر سے
ملاقات ہوئی جس میں ڈی ایس پی سٹی سیالکوٹ
قیصر امین بٹ بھی موجود تھے۔
رکن شوریٰ نے شخصیات کو ملک و بیرون ملک میں ہونے والی
دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتاتے ہوئے انہیں
یکم اگست 2022ء کو پولیس ڈیپارٹمنٹ میں شجر کاری کرنے کی ترغیب دلائی
۔(رپورٹ:
رابطہ برائے شخصیات گوجرانولہ ڈویژن ، کانٹینٹ: رمضان رضا)