گزشتہ دنوں سیالکوٹ میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات  کے ذمہ داران نے ایس پی انویسٹی گیشن فاروق امجد ، ڈی ایس پی ،سی آئی اے راناجمیل ، ڈی ایس پی لیگل رانا زاہد ، ایس ایچ او تھانہ تحسین محسن ، سیکیورٹی انچارج ڈسٹرکٹ عبد الرحمان ، پی آر او خرم شہزاد ، ڈپٹی کمشنر جنرل فاروق اکمل ، اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر توقیر و دیگر افسران سے ملاقات کی ۔

دورانِ ملاقات شخصیات کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کا تعارف کرایا اور مدنی مرکز فیضان مدینہ سیالکوٹ میں ہونے والے اعتکا ف میں شرکت کی دعوت دی ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )