22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام26 جولائی 2020ء بروز اتوار خدام المساجد آفس میں اراکین شوری کی تشریف
آوری ہوئی جس میں رکن شوری حاجی یعفور
عطاری ،رکن شوری و نگران کراچی ریجن حاجی امین عطاری، اور رکن شوری سید لقمان عطاری
اور نگران مجلس خدام المساجد پاکستان مدنی
رضا عطاری نے خدام المساجد کراچی ریجن کے حوالے سے اہم مشورہ کیا اور اس مدنی مشورے میں آئندہ کراچی ریجن میں مساجد بنانے کے حوالے سے قیمتی
مدنی پھولوں پر تبادلہ خیال ہوا۔