19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت پچھلے
دنوں نگران
مجلس تقسیم رسائل سید محمد حسنین عطاری نے ملتان ریجن کے ذمہ دار محمد
امین عطاری اور شجاع آباد زون کی میلسی کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ ملیسی میں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور مدنی حلقہ
لگایا نیز تاجران کو تقسیم رسائل اور مدنی پیکجز کی
تقسیم کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں
ہاتھ مختلف دوکان داروں نے مدنی پیکجز خرید کر تقسیم کئے اس
دوران ذمہ داران دعوت اسلامی نے کارو بار میں برکت کے لئے دعائے خیر کا اہتمام
بھی کیا ۔(رپورٹ:محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان افس ذمہ دار )