18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی مجلس مالیات کے تحت 4دسمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ شجاع آباد میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں شہر کے مالیات ذمّہ
داران،شہراکاؤنٹنٹ، کابینہ اکاؤنٹنٹ اور رکن کابینہ مالیات نے شرکت کی۔ رکن زون
مالیات ملتان نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف
طے کئے۔(رپورٹ:محمد سہیل انور عطاری، رکن کابینہ مجلس مالیات)