21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت
27اکتوبر2019ء کو ذمہ داران نے راجن پور کابینہ ڈی جی خان زون میں باجوہ ہنڈا کمپنی
شو روم میں شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز
اپنے شعبے کا تعارف پیش کرتے ہوئے مساجدا ورمدارس کی تعمیرات کا ذہن دیا۔