23 فروری 2023ء بروز جمعرات  گلشن معمار سہراب گوٹھ ٹاؤن میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں شخصیات سے ملاقات کی۔

دوران ملاقات رکن شوریٰ نے شخصیات کو دعوت اسلامی کے بارے میں بتاتے ہوئے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی وزٹ کی دعوت دی نیز دعوت اسلامی کے دینی کے دینی کاموں میں حصہ ملانے کا بھی ذہن دیا ۔ (کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)