عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی مدنی مشورہ ،شعبہ تراجم کے اسلامی بھائیوں کی شرکت

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس المدینہ العلمیہ کے تحت 2جنوری 2020ء کو عالمی مدنی فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ تراجم کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ناظم المدینۃ العلمیہ نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے میں مزید بہتری کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا۔ ناظم المدینۃ العلمیہ نے اسلامی بھائیوں کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دیئے اور آئندہ کے اہداف پر بات چیت بھی کی۔