18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
25
مئی2023ء کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے ذیلی شعبہ RT&D کے آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سطح کے ذمہ دار حاجی فیضان عطاری مدنی نے سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بھائیوں کو آئندہ کے لئے اہداف دیئے ۔
مزید ذمہ
داران کی تربیت کرتے ہوئے ان کو شعبے کے
دینی کاموں میں ترقی کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز جدید تقاضوں کے مطابق اپنے اندر پیشہ وارانہ
صلاحتوں کا اضافہ کرنے کا ذہن دیا ۔اس آن
لائن مدنی مشورے میں پنجاب سطح کے شعبہ ذمہ دار جنید عطاری اور سندھ سطح کے شعبہ
ذمہ دار بھاول عطاری بھی شریک تھے۔( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)