18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دنیا
بھر میں دینِ اسلامی کی ترویج و اشاعت کے کام
میں مصروف عمل دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کا فیضان مدینہ
بہاولپور میں 8جنوری 2024ء کو مدنی مشورہ
منعقد ہوا ۔
نگران
بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری نے ڈویژن و ڈسٹرکٹ ذمہ داران کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں
آئندہ کے اہداف دیئے نیز 12 دینی
کاموں میں سے بالخصوص ہفتہ وار اجتماع میں حاضری دینے ا ور
اس کو مضبوط کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے جبکہ ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ
کروانے اور ڈونر کو دعوت اسلامی کے دینی
کاموں میں شمولیت اختیار کروانے کے حوالے
سے نکات بتائے۔(رپورٹ:
احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)